3138 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3138

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۳۸) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مُغَفَّلِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ تَبِعَ جَنَازَۃً یُصَلِّیْ عَلَیْہَا فَلَہُ قِیْرَاطٌ، وَمَنِ انْتَظَرَہَا حَتّٰی یُفْرَغَ مِنْہَا فَلَہُ قِیْرَاطَانِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۹۲۱)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن مغفل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جوآدمی نماز جنازہ پڑھنے تک میت کے ساتھ رہتا ہے اسے ایک قیراط اجر ملتا ہے اور جو شخص انتظار کرتا ہے، یہاں تک کہ اس کے دفن سے فارغ ہو جاتا ہے تو اس کو دو قیراط ثواب ملتا ہے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3138 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۱۳۸) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ النسائی: ۴/۵۵ (انظر: ۱۶۷۹۸، ۲۰۵۷۵)