3068 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3068

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۶۸) وَعَنْہَا أَیْضًا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((وَالَّذِی نَفْسِی بِیَدِہِ إِنَّہُمْ لَیَبْکُوْنَ عَلَیْہِ، وَإِنَّہُ لَیُعَذَّبُ فِی قَبْرِہِ بِذَنْبِہِ۔)) (مسند احمد: ۲۵۰۰۰)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم، جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! یہ لوگ اس پر رو رہے ہیں اور اسے قبر میں اپنے گناہوں کی وجہ سے عذاب دیا جا رہا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3068 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۰۶۸) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۳۹۷۸، ومسلم: ۹۳۲ (انظر: ۲۴۳۰۲، ۲۴۴۹۵)