3067 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3067

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۶۷) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((کَانَ الْکَافِرُ مِنْ کُفَّارِ قُرَیْشٍ یَمُوْتُ فَیَبْکِیْہِ أَہْلُہُ،فَیَقُوْلُوْنَ: اَلْمُطْعِمُ الْجِفَانِ، الْمُقَاتِلُ الَّذِیْ، فَیَزِیْدُہُ اللّٰہُ عَذَابًا بِمَا یَقُوْلُوْنَ)) (مسند احمد: ۲۴۸۷۷)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کفار قریش میں سے جب کوئی کافر مرتا تو اس کے گھر والے اس پر روتے ہوئے کہتے:لوگوں کو بہت کھلانے والا، لڑنے والا جو…، توان باتوں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کو مزید عذاب دیتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3067 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۰۶۷) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لضعف ابن لھیعۃ (انظر: ۲۴۳۷۳)