3069 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3069

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۶۹) عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْمَیِّتُ یُعَذَّبُ فِی قَبْرِہِ بِالنِّیَاحَۃِ عَلَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۱۸۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میت پر نوحہ کیے جانے کی وجہ سے اس کو قبر میں عذاب دیا جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3069 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۰۶۹) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۹۲۷ (انظر: ۱۸۰)