2945 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2945

Hadith in Arabic

۔ (۲۹۴۵) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: مُطِرْنَا بَرَدًا وَأَبُو طَلْحَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌صَائِمٌ فَجَعَلَ یَأْکُلُ مِنْہُ، قِیْلَ لَہُ: أَتَأْکُلُ وَأَنْتَ صَائِمٌ؟ فَقَالَ: اِنَّمَا ھٰذَا بَرَکَۃٌ۔ (مسند احمد: ۱۴۰۱۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہمارے اوپر اولے برسائے گئے اور سیّدنا ابوطلحہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ، جو کہ روزے دار تھے، نے یہ اولے کھانا شروع کر دیئے۔ کسی نے ان سے کہا: کیا تم یہ کھا رہے ہو، حالانکہ تم روزے دار ہو؟ انہوں نے کہا: بے شک یہ برکت ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2945 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۹۴۵) تخریـج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابن عساکر فی ’’تاریخہ‘‘: ۶/ ورقۃ ۶۲۵، والبزار: ۱۰۲۲، والطحاوی فی ’’شرح مشکل الآثار‘‘: ۵/ ۱۱۵(انظر: ۱۳۹۷۱)