2946 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2946

Hadith in Arabic

۔ (۲۹۴۶) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا رَأَی الْمَطَرَ قَالَ: ((اَللّٰہُمَّ صَیِّبًا نَافِعًا۔)) (مسند احمد: ۲۴۶۴۵)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: بے شک رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب بارش کو دیکھتے تو فرماتے: اَللّٰہُمَّ صَیِّبًا نَافِعًا۔ (اے اللہ! اس کو نفع مند بارش بنا دے)۔

Hadith in English

.

Previous

No.2946 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۹۴۶) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۰۳۲(انظر: ۲۴۸۷۷)