2944 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2944
Hadith in Arabic
۔ (۲۹۴۴) عَنْ أَنَسٍ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: مُطِرْنَا عَلٰی عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: فَخَرَجَ فَحَسَرَ ثَوْبَہُ حَتّٰی أَصَابَہُ الْمَطَرُ، قَالَ: فَقِیْلَ لَہُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! لِمَ صَنَعْتَ ھٰذَا؟ قَالَ:لِأَنَّہُ حَدِیْثُ عَہْدٍ بِرَبِّہِ۔)) (مسند احمد: ۱۲۳۹۲)
Hadith in Urdu
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ہم پر بارش کا نزول ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نکلے، (اپنے جسم کے بعض حصے سے) کپڑا ہٹایا، یہاں تک کے اسے بارش کا پانی پہنچا، آپ سے پوچھا گیا: اے اللہ کے رسول! آپ نے ایسے کیوں کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نئی نئی آئی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۹۴۴) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۸۹۸ (انظر: ۱۲۳۶۵)