2940 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2940
Hadith in Arabic
۔ (۲۹۴۰) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: لَمْ یَکُنْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَرْفَعُ یَدَیْہِ فِی شَیْئٍ مِنْ دُعَائِہِ (وَفِی لَفْظٍ مِنَ الدُّعَائِ) اِلَّا فِی الْاِسْتِسْقَائِ فَاِنَّہُ کَانَ یَرْفَعُ یَدَیْہِ حَتّٰی یُرٰی بَیَاضُ اِبْطَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۴۰۵۱)
Hadith in Urdu
سیّدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے،وہ کہتے ہیں:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی دعا میں اپنے ہاتھ نہیں اٹھاتے تھے، سوائے بارش کی دعا کے، اس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے ہاتھوں کو اتنا بلندکرتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بغلوں کی سفیدی کو دیکھا جاتا تھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۹۴۰) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۰۳۱، ۳۵۶۵، ومسلم: ۸۹۵ (انظر: ۱۲۸۶۷)