2939 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2939

Hadith in Arabic

۔ (۲۹۳۹) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اسْتَسْقٰی فَأَشَارَ بِظَہْرِ کَفَّیْہِ اِلَی السَّمَائِ۔ (مسند احمد: ۱۲۵۸۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بارش کے لیے دعا کی اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی ہتھیلیوں کی پشتوں کے ساتھ آسمان کی طرف اشارہ کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2939 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۹۳۹) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۸۹۶ (انظر: ۱۲۵۵۴)