2938 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2938

Hadith in Arabic

۔ (۲۹۳۸) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ زَیْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِسْتَسْقٰی وَعَلَیْہِ خَمِیْصَۃٌ لَہُ سَوْدَائُ فَأَرَادَ أَنْ یَأْخُذَ بِأَسْفَلِہَا فَیَجْعَلَہُ أَعْلَاھَا فَثَقُلَتْ عَلَیْہِ فَقَلَبَہَا عَلَیْہِ، اَلْأَیْمَنُ عَلَی الْأَیْسَرِ وَالْأَیْسَرُ عَلَی الْأَیْمَنِ۔ (مسند احمد: ۱۶۵۷۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن زید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بارش کے لیے دعا کی، جبکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر سیاہ رنگ کی چادر تھی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے چاہا کہ اس کے نچلے حصے کو پکڑ کر اس کو اوپر کردیں، لیکن جب یہ کام مشکل ہوگیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے (اس کے اوپر والے حصے کوہی) پلٹ دیا، یعنی دایاں بائیں پر اور بایاں دائیں پر۔

Hadith in English

.

Previous

No.2938 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۹۳۸) تخریـج: …اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۱۱۶۳، والنسائی: ۳/ ۱۵۶، وانظر الحدیث السابق: ۱۷۲۰ (انظر: ۱۶۴۶۲)