2853 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2853

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۵۳) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((التَّکْبِیْرُ فِی الْعِیْدَیْنِ سَبْعًا قَبْلَ الْقِرَائَۃِ وَخَمْسًا بَعْدَ الْقِرَائَۃِ۔)) (مسند احمد: ۸۶۶۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عیدین میں سات تکبیریں قراءت سے پہلے ہیں اور پانچ قراءت کے بعد۔

Hadith in English

.

Previous

No.2853 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۸۵۳) تخریـج: …اسنادہ ضعیف، ابن لھیعۃ سییء الحفظ، وقولہ فیہ: ’’وخمسا بعد القراء ۃ‘‘ منکر (انظر: ۸۶۷۹)