2852 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2852
Hadith in Arabic
۔ (۲۸۵۲) عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبِ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَبَّرَ فِی عِیْدٍ ثِنْتَیْ عَشْرَۃَ تَکْبِیْرَۃً، سَبْعًا فِی الْأُوْلٰی، وَخَمْسًا فِی الْآخِرَۃِ وَلَمْ یُصَلِّ قَبْلَہَا وَلَا بَعْدَھَا، قَالَ أَبِی وَأَنَا أَذْھَبُ اِلٰی ھٰذَا۔ (مسند احمد: ۶۶۸۸)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عید کی نماز میں بارہ تکبیرات کہیں، پہلی رکعت میں سات اور دوسری رکعت میں پانچ اور عید سے پہلے اور بعد میں کوئی (نفل) نماز نہیں پڑھتے تھے۔ عبد اللہ بن احمد کہتے ہیں: میرے باپ امام احمد نے کہاـ: اور میرا مسلک بھی یہی ہے (کہ بارہ تکبیرات کہی جائیں)۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۸۵۲) تخریـج: …اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۲۷۸، ابوداود: ۱۱۵۱، ۱۱۵۲، وعبد الرزاق فی ’’المصنف‘‘: ۵۶۷۷، والطحاوی فی ’’شرح معانی الآثار‘‘: ۴/ ۳۴۳، والدارقطنی: ۲/ ۴۷، والبیھقی: / ۲۸۵ (انظر: ۶۶۸۸)