2854 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2854

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۵۴) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُکَبِّرُ فِی الْعِیْدَیْنِ سَبْعًا فِی الرَّکْعَۃِ الْأُوْلٰی، وَخَمْسًا فِی الْآخِرَۃِ سِوَی تَکْبِیْرَتَیِ الرُّکُوْعِ۔ (مسند احمد: ۲۴۹۱۳)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں کہ بے شک رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عیدین کی نماز میں پہلی رکعت میں سات تکبیریں اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیریں کہتے تھے، یہ رکوع والی تکبیرات کے علاوہ ہوتی تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2854 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۵۴) تخریـج: …حسن لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لضعف ابن لھیعۃ، واضطرابہ فیہ أخرجہ البیھقی: ۳/ ۲۸۷، والطحاوی فی ’’شرح معانی الاثار‘‘: ۴/ ۳۴۴ (انظر: ۲۴۴۰۹)