2815 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2815

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۱۵) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَقْرَأُ فِی صَلَاۃِ الصُّبْحِ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ {الٓم تَنْزِیْلُ} وَ{ھَلْ أَتٰی}، وَفِی الْجُمُعَۃِ سُوْرَۃَ الْجُمُعَۃِ وَ{اِذَا جَائَکَ الْمُنَافِقُوْنَ}۔ (مسند احمد: ۱۹۹۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جمعہ کے دن نماز فجر میں سورۂ سجدہ اور سورۂ دہر اور نماز جمعہ میں سورۂ جمعہ اور سورۂ منافقون کی تلاوت کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2815 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۱۵) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۸۷۹(انظر: ۱۹۹۳، ۳۱۶۰)