2814 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2814

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۱۴) عَنْ سَیَّارِ بْنِ الْمَعْرُورِ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ ( ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌) وَھُوَ یَخْطُبُ یَقُوْلُ: اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَنٰی ھٰذَا الْمَسْجِدَ وَنَحْنُ مَعَہُ الْمُہَاجِرُوْنَ وَالْأَنْصَارُ فَاِذَا اشْتَدَّ الزِّحَامُ فَلْیَسْجُدِ الرَّجُلُ مِنْکُمْ عَلٰی ظَھْرِ أَخِیْہِ، وَرَأَی قَوْمًا یُصَلُّوْنَ فِی الطَّرِیْقِ فَقَالَ صَلُّوا فِی الْمَسْجِدِ۔ (مسند احمد: ۲۱۷)

Hadith in Urdu

سیارمعرورکہتے ہیں: سیّدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے ایک خطبے میں کہا: بے شک رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ مسجد تعمیر کی اور صرف ہم مہاجرین و انصار آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ تھے، پھر جب ہجوم بڑھ جائے تو آدمی اپنے بھائی کی پشت پر سجدہ کر لے۔ پھر انھوں نے کچھ لوگوں کو راستے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھ کر کہا: مسجد میں نماز پڑھو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2814 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۱۴) تخریـج: …حدیث صحیح۔ أخرجہ الطیالسی: ۷۰، والبیھقی: ۳/ ۱۸۲، ۱۸۳(انظر: ۲۱۷)