2816 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2816

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۱۶) عَنْ عُبَیْدِاللّٰہِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ أَنَّ الضَّحَّاکَ بْنَ قَیْسٍ سَأَلَ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِیْرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ بِمَ کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقْرَأُ فِی الْجُمُعَۃِ مَعَ سُوْرَۃِ الْجُمُعَۃِ؟ قَالَ: {ھَلْ أَتَاکَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَۃِ}۔ (مسند احمد: ۱۸۶۲۹)

Hadith in Urdu

ضحاک بن قیس نے سیّدنا نعمان بن بشیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز جمعہ میں سورۂ جمعہ کے ساتھ کون سی سورت کی تلاوت کرتے تھے؟ انھوں نے کہا: سورۂ غاشیہ کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2816 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۱۶) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۸۷۸، (انظر: ۱۸۳۸۱)