2813 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2813

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۱۳) عَنْ أَبِی ھُرَیْرََۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ أَدْرَکَ مِنَ الصَّلَاۃِ رَکْعَۃً فَقَدْ أَدْرَکَہَا کُلَّہَا)) (مسند احمد: ۸۸۷۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس شخص نے نماز کی ایک رکعت پالی، پس تحقیق اس نے ساری نماز پالی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2813 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۱۳) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۵۸۰، ومسلم: ۶۰۷(انظر: ۷۲۸۴، ۸۸۸۳)