2771 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2771

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۷۱) عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذٍ عَنْ أَبِیْہِ (مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُہَنِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌) أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ تَخَطَّی الْمُسْلِمِیْنَ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ اُتُّخِذَ جِسْرًا اِلٰی جَہَنَّمَ)) (مسند احمد: ۱۵۶۹۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا معاذ بن انس جہنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے جمعہ کے دن مسلمانوں کی گردنیں پھلانگی، اس کو جہنم کی طرف ایک پل بنا دیا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2771 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۷۷۱) تخریـج: …اسنادہ ضعیف، لضعف زبان بن فائد المصری، وابن لھیعۃ، وھو سیی الحفظ، وسھل بن معاذ فی روایات زبان عنہ أخرجہ الترمذی: ۵۱۳، وابن ماجہ: ۱۱۱۶(انظر: ۱۵۶۰۹)