2770 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2770
Hadith in Arabic
۔ (۲۷۷۰) عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَرْقَمِ بْنِ أَبِی الْأَرْقَمِ الْمَخْزُومِیِّ عَنْ أَبِیْہِ رضی اللہ عنہ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِنَّ الَّذِی یَتَخَطّٰی رِقَابَ النَّاسِ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ وَیُفَرِّقُ بَیْنَ الْاِثْنَیْنِ بَعْدَ خُرُوجِ الْاِمَامِ کَالْجَارِّ قُصْبَہُ فِی النَّارِ)) (مسند احمد: ۱۵۵۲۶)
Hadith in Urdu
سیّدنا ارقم بن ابی ارقم رضی اللہ عنہ ، جو کہ صحابی تھا، بیان کرتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک وہ شخص جو جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگتا ہے اور امام کے نکلنے کے بعد دو آدمیوں کے درمیان (گھس کر) تفریق ڈالتا ہے تو وہ شخص ایسے شخص کی طرح ہے جو آگ میں اپنی انتڑیاں گھسیٹ رہا ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۷۷۰) تخریـج: …اسنادہ ضعیف جدّا، لضعف ھشام بن زیاد، وعثمانُ بن الأرقم روی عنہ جمع وذکرہ ابن حبان فی ’’الثقات‘‘ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۹۰۸، والحاکم: ۳/ ۵۰۴ (انظر: ۱۵۴۴۷)