2772 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2772
Hadith in Arabic
۔ (۲۷۷۲) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ بُسْرٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَجُلًا جَائَ اِلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ’’زَادَ فِی رِوَایَۃٍ یَتَخَطّٰی رِقَابَ النَّاسِ‘‘ وَھُوَ یَخْطُبُ النَّاسَ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ، فَقَالَ: ((اِجْلِسْ فَقَدْ آذَیْتَ وَآنَیْتَ۔)) (مسند احمد: ۱۷۸۲۶)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن بسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف آیا، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے روز لوگوں کو خطبہ ارشاد فرما رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا: بیٹھ جا، تو نے لوگوں کو تکلیف دی ہے اور تاخیر سے آیا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۷۷۲) تخریـج: …اسنادہ صحیح علی شرط مسلم أخرجہ ابوداود: ۱۱۱۸، والنسائی: ۳/ ۱۰۳ (انظر: ۱۷۶۷۴، ۱۷۶۹۷)