2729 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2729

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۲۹) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: کُنَّا نُصَلِّی مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ الْجُمُعَۃَ ثُمَّ نَرْجِعُ اِلَی الْقَائِلَۃِ فَنَقِیْلُ۔ (مسند احمد: ۱۳۵۲۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ نماز جمعہ ادا کرتے، پھر قیلولہ کرنے کے لیے لوٹتے اور قیلولہ کرتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2729 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۷۲۹) تخریـج: …أخرج بنحوہ البخاری: ۹۰۵، ۹۴۰ (انظر: ۱۳۴۸۹)