2728 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2728
Hadith in Arabic
۔ (۲۷۲۸) عَنْ أَنَسٍ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ أَنْ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یُصَلِّی الْجُمُعَۃَ حِیْنَ تَمِیْلُ الشَّمْسُ وَکَانَ اِذَا خَرَجَ اِلٰی مَکَّۃَ صَلَّی الظُّہْرَ بِالشَّجَرَۃِ سَجْدَتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۱۳۴۱۷)
Hadith in Urdu
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب سورج ڈھلتا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ ادا کرتے تھے اور جب مکہ مکرمہ کی طرف نکلتے تو (ذوالحلیفہ مقام میں) ایک درخت کے پاس نماز ظہر دو رکعت ادا کرتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۷۲۸) تخریـج: …اسنادہ حسن۔ أخرجہ بذکر وقت الجمعۃ البخاری: ۹۰۴، وأخرجہ ابوداود: ۱۰۸۴، والترمذی: ۵۰۳ (انظر: ۱۲۲۹۹، ۱۳۳۸۴)