2730 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2730

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۳۰) عَنْ أَبِی أَحْمَدَ حَدَّثَنِی عُقْبَۃُ بْنُ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ جَابِرٍ عَنْ جَابِرٍ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کُنَّا نُصَلِّی مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْجُمُعَۃَ ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِیْلُ، قَالَ أَبُو أَحْمَدَ ثُمَّ نَرْجِعُ اِلٰی بَنِی سَلِمَۃَ فَنَقِیْلُ، وَھُوَ عَلٰی مِیْلَیْنِ۔ (مسند احمد: ۱۴۵۹۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: ہم نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ جمعہ ادا کرتے، پھر واپس جاکر قیلولہ کرتے۔ ابو احمد راوی نے کہا: پھر ہم بنو سلمہ پہنچ کر قیلولہ کرتے اوریہ مقام دو میل کے فاصلے پر تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2730 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۷۳۰) تخریـج: …صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ عقبۃ بن عبد الرحمن (انظر: ۱۴۵۴۱)