2665 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2665

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۶۵) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: أُقِیْمَتِ الصَّلَاۃُ وَرَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَجِیٌّ لِرَجُلٍ فِی الْمَسْجِدِ فَمَا قَامَ اِلَی الصَّلَاۃِ حَتّٰی نَامَ الْقَوْمُ۔ (مسند احمد: ۱۲۰۱۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: نماز کے لیے اقامت کہہ دی گئی اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مسجد میں ایک آدمی سے سرگوشی کرتے رہے اور نماز کی طرف نہ آئے، حتیٰ کہ لوگ سونا شروع ہو گئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2665 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۶۵) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۶۴۲، ۶۴۳، مسلم: ۳۷۶ (انظر: ۱۱۹۸۷، ۱۲۱۲۸)