2664 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2664

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۶۴) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ أَبِی قَتَادَۃَ عَنْ أَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا أُقِیْمَتِ الصَّلَاۃُ ’’وَفِی رِوَایَۃٍ اِذَا نُودِیَ لِلصَّلَاۃِ‘‘ فَـلَا تَقُومُوا حَتّٰی تَرَوْنِیْ وَعَلَیْکُمُ السَّکِیْنَۃَ۔)) (مسند احمد: ۲۳۰۲۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو قتادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب نماز کے لیے اقامت کہی جائے تو تم اس وقت تک کھڑے نہ ہوا کرو جب تک مجھے نہ دیکھ لو اور سکون کو لازم پکڑو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2664 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۶۴) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۶۳۸، ۹۰۹، ومسلم: ۶۰۴ (انظر: ۲۲۶۴۹)