2666 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2666

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۶۶)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: أُقِیْمَتِ الصَّلَاۃُ وَرَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَجِیٌّ لِرَجُلٍ حَتّٰی نَعَسَ أَوْ کَادَ یَنْعُسُ بَعضُ الْقَوْمِ۔ (مسند احمد: ۱۲۱۵۲)

Hadith in Urdu

(دوسری سند) وہ کہتے ہیں: نماز کے لیے اقامت کہہ دی گئی اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک آدمی سے سرگوشی کرتے رہے، (اور نماز کے لیے نہ آئے) حتیٰ کہ لوگ اونگھنے لگ گئے یا قریب تھا کہ وہ اونگھنے لگ جائیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2666 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۶۶)تخریـج: …انظر الحدیث بالطریق الاول