2651 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2651
Hadith in Arabic
۔ (۲۶۵۱) وَعَنْہُ أَیْضًا عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((أَحْسِنُوا اِقَامَۃَ الصُّفُوْفِ فِی الصَّلَاۃِ، خَیْرُ صُفُوْفِ الرِّجَالِ فِی الصَّلَاۃِ أَوَّلُھَا، وَشَرُّھَا آخِرُھَا، وَخَیْرُ صُفُوْفِ النِّسَائِ فِی الصَّلَاۃِ آخِرُھَا، وَشَرُّھَا أَوَّلُھَا)) (مسند احمد: ۱۰۲۹۵)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم نے فرمایا: نماز میں صفوں کو اچھی طرح سیدھا رکھا کرو، نماز میں مردوں کی بہترین صف پہلی ہے او ران کی بدترین صف آخری ہے اور عورتوں کی نماز میں بہترین صف آخری ہے اور ان کی بد ترین صف پہلی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۶۵۱) تخریـج: …اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین أخرجہ ابن ماجہ: ۱۰۰۰ (انظر: ۱۰۲۹۰)