2652 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2652

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۵۲) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((سَوُّوا (وَفِی رِوَایَۃٍ: أَتِمُّوا) صُفُوفَکُمْ فَاِنَّ تَسْوِیَۃَ الصُّفُوْفِ مِنْ تَمَامِ الصَّلَاۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۱۴۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اپنی صفوں کو برابر کرواور ((ایک روایت کے مطابق)) مکمل کرو،پس بے شک صفوں کو برابر کرنا نماز کی تکمیل میں سے ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2652 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۵۲) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۷۲۳، ومسلم: ۴۳۳ (انظر: ۱۲۸۱۳)