2650 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2650
Hadith in Arabic
۔ (۲۶۵۰) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: اِنِّی أَنْظُرُ أَوْ اِنِّی لَأَنْظُرُ مَا وَرَائِی کَمَا أَنْظُرُ اِلٰی مَا بَیْنَ یَدَیَّ، فَسَوُّوا صُفُوْفَکُمْ وَأَحْسِنُوا رُکُوْعَکُمْ وَسُجُوْدَکُمْ۔)) (مسند احمد: ۱۰۵۷۲)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک میں اپنے پیچھے بھی ایسے ہی دیکھتا ہوں، جیسے اپنے آگے دیکھتا ہوں، اس لیے اپنی صفوں کو سیدھا رکھا کرو اوررکوع و سجود کو اچھے انداز میں ادا کیا کرو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۶۵۰) تخریـج: …حدیث صحیح۔ أخرجہ ابونعیم فی’’دلائل النبوۃ‘‘: ۳۵۴، والحمیدی: ۹۶۱ (انظر: ۸۹۲۷، ۸۷۷۱، ۱۰۵۶۱)