2639 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2639

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۳۹) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَقِیْمُوا الصَّفَّ فِی الصَّلَاۃِ فَاِنَّ اِقَامَۃَ الصَّفِّ مِنْ حُسْنِ الصَّلَاۃِ۔)) (مسند احمد: ۸۱۴۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نماز میں صف کو سیدھا اور برابر کرو، پس بے شک صف کا سیدھا اور برابر کرنا نماز کی خوبصورتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2639 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۳۹) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۷۲۲، ومسلم: ۴۳۵ (انظر: ۸۱۵۷)