2640 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2640
Hadith in Arabic
۔ (۲۶۴۰) عَنْ بُشَیْرِ بْنِ یَسَارٍ قَالَ جَائَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ اِلَی الْمَدِیْنَۃِ فَقُلْنَا لَہُ: مَا أَنْکَرْتَ مِنْ عَھْدِ نَبِیِّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟ فَقَالَ: مَا أَنْکَرْتُ مِنْکُمْ شَیْئًا غَیْرَ أَنَّکُمْ لَا تُقِیْمُوْنَ صُفُوْفَکُمْ۔ (مسند احمد: ۱۲۱۴۸)
Hadith in Urdu
بشیر بن یسار کہتے ہیں: سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ (بصرہ سے) مدینہ منورہ تشریف لائے، ہم نے ان سے کہا: آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے کی بہ نسبت کون سی چیز عجیب اور نئی لگ رہی ہے؟ انھوں نے کہا: میں تمہارے اندر کسی چیز کو عجیب محسوس نہیں کر رہا، البتہ یہ چیز ہے کہ تم اپنی صفوں کو سیدھا اور برابر نہیں کرتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۶۴۰) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۷۲۴ (انظر: ۱۲۱۰۹، ۱۲۱۲۴)