2638 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2638

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۳۸) وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ بِنَحْوِہِ وَزَادَ: ثُمَّ قَالَ: ((یَامَعْشَرَ النِّسَائِ اِذَا سَجَدَ الرِّجَالُ فَاغْضُضْنَ أَبْصَارَکُنَّ لَا تَرَیْنَ عَوْ َراتِ الرِّجَالِ مِنْ ضِیْقِ الْأُزُرِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۱۶۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے بھی اسی قسم کی حدیث مروی ہے، اس میں یہ الفاظ زیادہ ہیں: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے عورتوں کی جماعت! جب مرد سجدہ میں جائیں تو تم اپنی نظروں کو نیچا رکھا کرو، تاکہ مردوں کے تہبند چھوٹے ہونے کی وجہ سے ان کی شرمگاہوں کو نہ دیکھ سکو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2638 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۳۸) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ فی ’’مسندہ‘‘ (انظر: ۱۴۱۲۳)