2637 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2637

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۳۷) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((خَیْرُ صُفُوْفِ الرِّجَالِ الْمُقَدَّمُ وَشَرُّھَا الْمُؤَخَّرُ، وَشَرُّ صُفُوْفِ النِّسَائِ الْمُقَدَّمُ وَخَیْرُھَا الْمُؤَخَّرُ۔)) (مسند احمد: ۸۴۰۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مردوں کی بہترین صف اگلی ہے اور ان کی بری ترین صف پچھلی ہے اور عورتوں کی بری ترین صف اگلی ہے اور ان کی بہترین صف پچھلی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2637 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۳۷) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۴۴۰ (انظر: ۸۴۲۸)