2564 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2564

Hadith in Arabic

۔ (۲۵۶۴) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ سَمِعَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَوْتَ صَبِیٍّ فِی الصَّلَاۃِ فَخَفَّفَ الصَّلَاۃَ۔ (مسند احمد: ۹۵۷۸)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ (ایک دن) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نماز میں بچے (کے رونے) کی آواز سنی، اس وجہ سے نماز کو مختصر کر دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2564 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۵۶۴) تخریـج: …اسنادہ جید (انظر: ۹۵۸۱)