2488 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2488

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۸۸) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَمْنَعُوا اِمَائَ اللّٰہِ أَنْ یُصَلِّیْنَ فِی الْمَسْجِدِ)) (مسند احمد: ۶۳۸۷)

Hadith in Urdu

(دوسری سند ) وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ کی بندیوں کو مسجد میں نماز پڑھنے سے نہ روکو ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2488 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۸۸) تخریـج: …انظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۶۳۸۷)