2487 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2487

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۸۷) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَمْنَعُوا اِمَائَ اللّٰہِ مَسَاجِدَ اللّٰہِ۔)) (مسند احمد: ۴۶۵۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبداللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ کی باندیوں کو اللہ کی مسجدوں میں جانے سے نہ روکو ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2487 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۸۷) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۹۰۰، ومسلم: ۴۴۲ (انظر: ۴۶۵۵)