2489 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2489

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۸۹) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لَا تَمْنَعُوا اِمَائَ اللّٰہِ مَسَاجِدَ اللّٰہِ وَلْیَخْرُ جْنَ تَفِلَاتٍ ۔ (مسند احمد: ۱۰۱۴۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ کی لونڈیوں کو اللہ کی مسجدوں سے نہ روکو او ر عورتوں کو چاہیے کہ وہ خوشبو استعمال کیے بغیر مسجد میں جایا کریں ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2489 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۸۹) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۵۶۵ (انظر: ۹۶۴۵)