2482 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2482

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۸۲) حدثنا عَبْدُاللّٰہِ حَدَّثَنِی أَبِی ثَنَا ابْنُ أَبِی عَدِیٍّ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ ابْنُ عَوْنٍ أَظُنُّہُ رَفَعَہُ قَالَ: أَمَرَ مُنَادِیًا فَنَادٰی فِی یَوْمٍ مَطِیْرٍ أَنْ صَلُّوا فِی رِحَالِکُمْ۔ (مسند احمد: ۲۵۰۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بارش والے دن مؤذن کو حکم دیاکہ وہ کہے: اپنے خیموں میں ہی نماز پڑھ لو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2482 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۸۲) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۶۱۶، ۶۶۸، ۹۰۱، ومسلم: ۶۹۹(انظر: ۲۵۰۳)