2483 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2483

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۸۳) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا تَبْلُغُ بِہِ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا وُضِعَ الْعَشَائُ وَأُقِیْمَتِ الصَّلَاۃُ فَابْدَؤُا بِالْعَشَائِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۶۲۱)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب شام کا کھانا پیش کر دیا جائے اور اُدھر نماز کی اقامت بھی کہہ دی جائے تو پہلے کھانا کھا لیا کرو ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2483 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۸۳) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۵۴۶۵، ومسلم: ۵۵۸ (انظر: ۲۴۱۲۰)