2481 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2481

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۸۱)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانِ) عَنْ أَبِیْہِ أَنَّ یَوْمَ حُنَیْنٍ کَانَ مَطِیْرًا، قَالَ: فَأَمَرَ النَّبِیُُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مُنَادِیَہُ اَنِِ الصَّلَاۃُ فِی الرِّحَالِ۔ (مسند احمد: ۲۰۹۷۶)

Hadith in Urdu

(دوسری سند) وہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں: کہ حنین کے دن بارش تھی، اس لیے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے مؤذن کوحکم دیا کہ وہ یہ کہے کہ خیموں میں ہی نماز ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2481 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۸۱)تخریـج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۰۵۷(انظر: ۲۰۷۰۰)