2476 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2476

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۷۶) عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ عَنْ رَجُلٍ حَدَّثَہُ مُؤَذِّنُ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: نَادٰی مُنَادِیْ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی یَوْمٍ مَطِیْرٍ: أَلَا صَلُّوا فِی الرِّحَالِ۔ (مسند احمد: ۱۹۲۵۰)

Hadith in Urdu

ایک مؤذنِ رسول ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے مؤذن نے بارش والے دن یہ آواز بھی دی: خبر دار! اپنے اپنے خیموں میں ہی نماز پڑھ لو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2476 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۷۶) تخریـج: …أخرجہ النسائی: ۲/ ۱۴(انظر: ۱۵۴۳۳، ۱۹۰۴۱)