2475 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2475

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۷۵) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی سَفَرٍ فَمُطِرْنَا، قَالَ: ((لِیُصَلِّ مَنْ شَائَ مِنْکُمْ فِی رَحْلِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۳۹۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ ایک سفر میں نکلے، (راستے میں) بارش برسنے لگی، اس لیے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو چاہتا ہے ، اپنے خیمے میں نماز پڑھ لے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2475 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۴۷۵) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۶۹۸ (انظر: ۱۴۳۴۷)