2477 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2477

Hadith in Arabic

۔ (۲۴۷۷) عَنْ نُعَیْمِ بْنِ النَّحَّامِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: نُودِیَ بِا لصُّبْحِ فِی یَوْمٍ بَارِدٍ وَأَنَا فِی مِرْطِ امْرَأَتِی، فَقُلْتُ: لَیْتَ الْمُنَادِیَ قَالَ: مَنْ قَعَدَ فَـلَا حَرَجَ عَلَیْہِ، فَنَادٰی مُنَادِیْ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی آخِرٍ أَذَانِہِ: وَمَنْ قَعَدَ فَـلَا حَرَجَ عَلَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۸۰۹۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا نعیم بن نحام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: سردی والا دن تھا اور میں اپنی بیوی کی چادر میں لیٹا ہوا تھا، اتنے میں فجر کی اذان ہونے لگی، میں نے کہا: کاش اذان کہنے والا یہ بھی کہہ دے: جو (نماز کے لیے) نہ آئے اس پر کوئی حرج نہیں ہے۔ ایسے ہی ہوا اور نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے مؤذن نے اذان کے آخر میں کہا: جو نہ آئے، اس پر کوئی حرج نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2477 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۴۷۷) تخریـج: …اسنادہ ضعیف، اسماعیل بن عیاش ضعیف فی روایتہ عن غیر الشامیین، وشیخہ ھنا یحیی بن سعید الانصاری مدنی أخرجہ البیھقی: ۱/ ۳۹۸، وابن ابی عاصم: ۷۵۹، وابن قانع: ۳/ ۱۵۲(انظر: ۱۷۹۳۴)