2348 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2348

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۴۸) عَنْ عُبَیْدِ اللّٰہِ بْنِ زَحْرٍ أَنَّ أَبَا ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: أَیُّہَا النَّاسُ اِنَّ اللّٰہَ فَرَضَ لَکُمْ عَلٰی لِسَانِ نَبِیِّکُمْ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الصَلَّاۃَ فِی الْحَضَرِ أَرْبَعًا، وَفِی السَّفَرِ رَکْعَتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۹۱۸۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: لوگو! اللہ تعالیٰ نے تمہارے نبی کی زبان پر حضر کی نماز چار اور سفر کی نماز دو رکعتیں فرض کی ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2348 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۳۴۸) تخریـج:… حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف، عبید اللہ بن زحر مختلف فیہ، وفیہ انقطاع بین عبید اللہ وبین ابی ھریرۃ (انظر: ۹۲۰۰)