2349 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2349
Hadith in Arabic
۔ (۲۳۴۹) عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رضی اللہ عنہ قَالَ: صَلَاۃُ السَّفَرِ رَکْعَتَانِ، وَصَلَاۃُ الْأَضْحٰی رَکْعَتَانِ، وَصَلَاۃُ الْفِطْرِ رَکْعَتَانِ، وَصَلَاۃُ الْجُمُعَۃِ رَکْعَتَانِ تَمَامٌ غَیْرُ قَصْرٍ عَلٰی لِسَانٍ مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۵۷)
Hadith in Urdu
سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: سفری نماز کی دو رکعتیں، نمازِ عیدالاضحی کی دو رکعتیں، نماز عید الفطر کی دو اور نمازِ جمعہ کی دو رکعتیں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان پر پوری نمازیں ہیں،ان میں کوئی کمی نہیں ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۳۴۹) تخریـج:… حدیث صحیح، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۰۶۳، والنسائی: ۳/ ۱۱۱ (انظر: ۲۵۷)