2347 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2347

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۴۷) عَنْ مُجَاھِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: فَرَضَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ صَلَاۃَ الْحَضَرِ أَرْبَعًا وَفِی السَّفَرِ رَکْعَتَیْنِ، وَالْخَوْفِ رَکْعَۃً عَلٰی لِسَانِ نَبِیِّہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۳۳۳۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کی زبان پر حضر کی نماز چار رکعتیں، سفر کی نماز دو رکعتیں اور خوف کی نماز ایک رکعت فرض کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2347 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۳۴۷) تخریـج:… اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ مسلم: ۶۸۷، وابوداود: ۱۲۴۷، وابن ماجہ: ۱۰۶۸، والنسائی: ۱/ ۲۲۶ (انظر: ۲۱۲۴، ۳۳۳۲)