2346 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2346

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۴۶)(وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَتْ: قَدْ فُرِضَتِ الصَّلَاۃُ رَکْعَتَیْنِ رَکْعَتَیْنِ بِمَکَّۃَ، فَلَمَّا قَدِمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْمَدِیْنَۃَ زَادَ مَعَ کُلِّ رَکْعَتَیْنِ رَکْعَتَیْنِ اِلَّا الْمَغْرِبَ فَاِنَّہَا وِتْرُ النَّہَارِ، وَصَلَاۃَ الْفَجْرِ لِطُوْلِ قِرَائَ تِہَا، قَالَتْ: وَکَانَ اِذَا سَافَرَ صَلَّی الصَّلَاۃَ الْأُوْلَی۔ (مسند احمد: ۲۶۵۷۰)

Hadith in Urdu

(دوسری سند)وہ کہتی ہیں: مکہ میں نماز دو دو رکعتیں فرض ہوئی تھی، جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مدینہ آئے تو دو دو رکعتوں کا مزید اضافہ کر دیا گیا، سوائے نمازِ مغرب کے، کیونکہ وہ دن کے وتر ہیں،اور سوائے نمازِفجرکے، کیونکہ اس میں قراءت لمبی ہوتی ہے۔سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا مزید کہتی ہیں: جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سفر پر ہوتے تو پہلے والی نماز پڑھتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2346 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۳۴۶)تخریـج:… اسنادہ ضعیف بھذہ السیاقۃ، الشعبی لم یسمع من عائشۃ، ویغنی عنہ الحدیث بالطریق الأول، أخرجہ ابن خزیمۃ: ۳۰۵، ۹۴۴، وابن حبان: ۲۷۳۸، ، والطحاوی فی ’’شرح معانی الآثار‘‘: ۱/ ۴۱۵ ، وابن ابی شیبۃ: ۱۴/ ۱۳۲، واسحاق بن راھویہ: ۱۶۳۵ (انظر: ۲۶۰۴۲)