2326 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2326

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۲۶) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: اِنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ لَا یَطْرُقُ أَھْلَہُ لَیْلًا، کَانَ یَدْخُلُ عَلَیْہِمْ غُدْوَۃً أَوْ عَشِیَّۃً۔ (مسند احمد: ۱۲۲۸۸)

Hadith in Urdu

سیّدناانس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (سفر سے واپسی پر) رات کو گھر نہیں آتے تھے، بلکہ صبح یا شام کے وقت آتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2326 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۳۲۶) تخریـج:… أخرجہ البخاری: ۱۸۰۰، ومسلم: ۱۹۲۸ (انظر: ۱۲۲۶۳)