2325 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2325

Hadith in Arabic

۔ (۲۳۲۵) عَنْ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لَا یَقْدَمُ مِنْ سَفرٍ اِلَّا نَہَاراً فِی الضُّحٰی، فَاِذَا قَدِمَ بَدَأَ بِالْمَسْجِدِ فَصَلّٰی فِیْہِ رَکْعَتَیْنِ ثُمَّ جَلَسَ فِیْہِ (زَادَ فِی رِوَایَۃٍ) فَیَأْتِیْہِ النَّاسُ فَیُسَلِّمُونَ عَلَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۵۸۶۷)

Hadith in Urdu

سیّدناکعب بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دن کو چاشت کے وقت میں واپس آتے تھے، جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پہنچ جاتے تو مسجد سے شروع ہوتے، پس آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس میں دو رکعت نماز پڑھتے، پھر وہاں بیٹھ جاتے اور لوگ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آکر آپ کو سلام کہتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2325 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۳۲۵) تخریـج:… أخرجہ البخاری: ۳۰۸۸، ومسلم: ۷۱۶ (انظر: ۱۵۷۷۲، ۱۵۷۷۵)