226 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 226

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۶)۔عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اِنَّ لِکُلِّ أُمَّۃٍ مَجُوْسًا، وَمَجُوْسُ ھٰذِہِ الْأُمَّۃِ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ لَا قَدَرَ، فَمَنْ مَرِضَ مِنْہُمْ فَلَا تَعُوْدُوْہُمْ وَمَنْ مَاتَ مِنْہُمْ فَلَا تَشْہَدُوْہُ، وَہُمْ شِیْعَۃُ الدَّجَّالِ، حَقًّا عَلَی اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ أَنْ یُلْحِقَہُمْ بِہِ۔)) (مسند أحمد: ۲۳۸۴۹)

Hadith in Urdu

سیدنا حذیفہ بن یمان ؓ سے مروی ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: ’بیشک ہر امت میں مجوسی ہوتے ہیں اور اس امت کے مجوسی وہ لوگ ہیں، جو یہ کہتے ہیں کہ کوئی تقدیر نہیں ہے، اگر ان میں سے کوئی بیمار پڑ جائے تو اس کی تیمارداری نہیں کرنی اور اگر کوئی مر جائے تو اس کے جنازے میں حاضر نہیں ہونا، یہ لوگ دجال کے پیروکار ہوں گے اور اللہ تعالیٰ پر حق ہے کہ وہ اِن کو اُسی کے ساتھ ملا دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.226 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۲۶) تخریج: اسنادہ ضعیف، عمر مولی غفرۃ ضعیف وقد اضطرب فی اسنادہ، وفیہ رجل مبھم ۔ أخرجہ ابوداود: ۴۶۹۲ (انظر: ۲۳۴۵۶)